Pages

Friday, 16 March 2018

Tamam Gunah Maaf (تمام گناہ مُعَاف)


تمام گناہ مُعَاف

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ

 حضرتِ سیِّدُنا اَنسرضی اللہ تعالٰی عنہسے روایت ہے کہ تاجدارِمدینہصَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم نے فرمایا :جو شخص یہدُرُود پاک پڑھے، اگر کھڑا تھا تو بیٹھنے سے پہلے اور بیٹھا تھا تو کھڑے ہونے سے پہلے اس کے گناہ معاف کر دیئے جائیں  گے ۔

(المرجع السابق، ص ۶۵)

No comments:

Post a Comment