Pages

Friday 16 March 2018

Bakshish O Maghfriet ( بخشِِش و مَغْفِرَت)

بخشِِش و مَغْفِرَت 

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکُلَّمَاذَکَرَہُ الذَّاکِرُوْنَ وَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ کُلَّمَاغَفَلَ عَنْ ذِکْرِہِ الْغَافِلُوْنَ 

کسی شخص نے حضرتِ سیِّدُنا امام شافِعیعلیہ رحمۃ اللہ الکافی کووفات کے بعد خواب میں دیکھااورحال دریافت کیا توآپ نے فرمایا:اللہ عَزَّوَجَلَّنے اس درود پاک کی برکت سے میری بخشش فرمادی۔

(اَفْضَلُ الصَّلَوات عَلٰی سَیِّدِ السّادات،ص۸۱ ملخصًا)

No comments:

Post a Comment