Pages

Friday, 9 March 2018

40 Hadeesain Dosray Tak Pohanchanay Ki Fazeelat

فرمانِ مصطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَہے:جو شخص میری اُمّت تک پہنچانے کیلئے دینی اُمور کی 40 حدیثیں  یاد کر لے گا تو اسےاللہ عَزَّوَجَلَّ قِیامت کے دن عالِمِ دین کی حیثیت سے اُٹھائے گااور بروزِ قیامت میں  اس کا شفیع اور گواہ ہوں  گا۔(شُعَبُ الْاِیمان ج۲ص۲۷۰حدیث۱۷۲۶) اس سے مراد چالیس احادیث کالوگوں  تک پہنچانا ہے اگرچہ وہ یاد نہ ہوں  ۔(اشعۃُ اللّمعات ج ۱ ص ۱۸۶)  چنانچہ حدیث مبارَکہ میں  وارِد فضیلت کے حصول کی نیت سے فضائل دُرُود شریف پر مَبنی چالیس فرامینِ مصطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پیش کئے جاتے ہیں۔

صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدصَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!        

No comments:

Post a Comment