(چودہ ہزار دُرُودپاک کاثواب)
اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ کَمَالِ اللہِ وَکَمَا یَلِیْقُ بِکَمَالِہٖ
اس دُرُود شریف کو صرف ایک مرتبہ پڑھنے سے چودہ ہزار دُرُود پاک کا ثواب ملتاہے ۔
(اَفْضَلُ الصَّلَوات عَلٰی سَیِّدِ السّادات،ص۱۵۰)
No comments:
Post a Comment