Pages

Friday, 16 March 2018

Sab Sa Afzal Drood e Pak (سب سے افضل دُرُودِِ پاک)

سب سے افضل دُرُودِِ پاک

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰھِیْمَ اِ نَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌط اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ علٰٓی اِبْرٰھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

حضرت عبد الرحمٰن بن ابی لیلٰیرضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں مجھے کعب بن عُجرہ رضی اللہ تعالٰی عنہملے کہنے لگے کیا تمہیں وہ تحفہ نہ دوں جو میں نے رسول اللہصَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم سے سنا ہے! میں نے کہا :کیوں نہیں پیش کیجئے آپ نے فرمایا کہ ہم نے رسول اللہصَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم سے عرض کیا : یارسول اللہصَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم بیشک اللہ عَزَّوَجَلَّ نے ہمیں ( آپ پر)سلام بھیجنا سکھا دیا لیکن ہم آپ پر اور اہل بیت پر درودکیسے بھیجیں تو آپ صَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا :یوں کہو!

(صحیح البخاری ،ج۲،ص۴۲۹،حدیث۳۳۷۰)

اعلیٰ حضرت اِمامِ اَہلسنّت حضرتِ علاّ مہ مولانا الحا ج الحافِظ القاری شاہ امام اَحمد رَضا خانعَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن فرماتے ہیں : سب دُرُودوں سے افضل دُرُود وہ ہے جو سب اعمال سے افضل(عمل)یعنی نمازمیں مقررکیاگیاہے(یعنی درود ِابراہیمی)۔

(فتاوی رضویہمُخَرَّجَہ،ج۶،ص۱۸۳)

No comments:

Post a Comment