Pages

Friday, 16 March 2018

Shab e Juma Ka Durood Sharif With Fazilat (شبِّ جُمُعہ کادُرُود)

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط کے انیس 
حروف کی نسبت سے19 دُرُود وسلام 
شبِّ جُمُعہ کادُرُود
  • اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدِنِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ
بزرگوں نے فرمایاہے کہ جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اور جمعرات کی درمیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا موت کے وقت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمکی زِیارت کرے گا اورقَبْر میں داخل ہوتے وقت بھی،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہصَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم اسے قبر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں۔(اَفْضَلُ الصَّلَوات عَلٰی سَیِّدِ السّادات،ص۱۵۱ملخصًا)

No comments:

Post a Comment