Pages

Saturday 17 March 2018

11 Hazar Drood e Pak Ka Sawab (گیارہ ہزار دُرُود کا ثواب)

(گیارہ ہزار دُرُود کا ثواب)

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ صَلٰوۃً اَنْتَ لَھَا اَھْلٌ وَّھُوَ لَھَا اَھْلٌ 

حضرتِ سیِّدُناحافظ جلالُ الدّین سیوطی شافِعی علیہ رحمۃ اللہ الکافینے فرمایا: اس دُرُودِ پاک کا ایک مرتبہ پڑھنا گیارہ ہزار مرتبہ دُرُودشریف پڑھنے کے برابر ہے ۔

(اَفْضَلُ الصَّلَوات عَلٰی سَیِّدِ السّادات،ص۱۵۳)

No comments:

Post a Comment