Pages

Tuesday, 30 January 2018

Who Are The Right To Us On The Quran ?

عنوان:        قرآن کے ہم پرحق کون کون سے ہیں ؟

ایک ۔ قرآن پاک پر ایمان لاناہے۔
دو ۔ قرآن پاک کو اس کے سہی انداز سے پڑھنا۔
تین ۔ قرآن پاک کو اچھی طرح سے سمجھنا۔

بہت ہی سوچنے والی باتیں ہیں کہ ہم کیا کر رہے ہیں قرآن پاک کے ساتھ سب سے بہلے یہ تو حقیقت ہے کہ اس قلام پر ایمان لائے بغیر ہم تواس کی اہمیت بھی جان نہیں پائیں گے تو یہ لازمی ہے کہ اس پر ایمان لایاجئے اور پھرسب سے اچھا عمل کے اس کو اسکے سہی انداز کے ساتھ تلاوت کرنا ہے کہ اگر درست طریقے سے نہیں پڑھاجائے گا تو قرآن اس پر لانت کر رہا ہوتا ہے تو اس پر لازمی توجہ دینے کی ضرورت ہےاور آخر میں یہ جان لینا کہ اللہ تعالٰی ہم سے کہ کیا رہاہے اس کے لئے لازمی ہے کہ اس کو سمجھنا کہ کون سی آیت ہم سے کیا کہ رہی ہے اس کے علاوہ بھی بہت کچھ اس وڈیو میں جانئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


No comments:

Post a Comment