Ar-Ra'uf | (اَلرَّءُوْفُ)
The
Clement | مشفیق ومہربان
- بکثرت یَا رَءُوْفُ کا ورد رکھنے سے انشاءاللہ تعالٰی مخلوق اس پر مہربان ہوجائے گی اور یہ مخلوق پر۔
- He Who Read یَا رَءُوْفُ Frequently With Help Of Allah Almighty All Creatures Are Kind On Him & He Also Kind On All.
- دس مرتبہ درود شریف اور دس مرتبہ یَارَءُوْفُ پڑھنے سے غُصّہ رفع ہوجاتا ہے۔
- Read Drood E Pak 10 Times & Read یَارَءُوْفُ Ten Time All Anger Is Gone.
(26) اَسْمَا ئُ الحُسنٰی ۔ محمد عبید الرحیم - پیج نمبر ۔
No comments:
Post a Comment