Al-Badi | (اَلْبَدِیْعُ)
The
Originator | نمونے کے بغیر ایجاد کرنےوالا
- باوضو یَابَدِیْعُ پڑھتے پڑھتے اگر سوجائے تو جس کام کا ارادہ ہو اس کے متعلق خواب میں معلوم ہوجائےگا۔
- In Wazoo Read یَابَدِیْعُ & During Reading He Sleep On Which Work He Decide He Know It In His Dream.
- جو کو کوئی غم،مصیبت و پریشانی آئے تو وہ ایک ہزار مرتبہ یَابَدِیْعَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ پڑھے تو انشاءاللہ تعالٰی غم و پریشانی سے نجات نصیب ہوگی۔
- Any One Kept In Sadness, Tragedy And Distress The He Read یَابَدِیْعَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ At Least 1000 Times With The Help Of Allah Almighty He Become Free From Sadness, Tragedy And Distress.
- جو شخص نماز عشاء کے بعد 1200 مرتبہ 12 دن تک یَابَدِیْعَ الْعَجَائِبِ بِالْغَیْرِیَابَدِیْعُ جس مقصد کےلئے بھی پڑھےگا، انشاءاللہ تعلٰی وہ کام عمل کی مدت سےپہلے ہی ہو جائےگا۔
- He Who Read یَابَدِیْعَ الْعَجَائِبِ بِالْغَیْرِیَابَدِیْعُ After Esha ( عشاء) Prayers 1200 Times For 12 Days For Any Reason He Read With The Help Of Allah Almighty That Work Done Before The Given Time Of Work Done.
No comments:
Post a Comment