As-Sami | (اَلسَّمِیْعُ)
The
Hearer of All | سب کچھ سننے والا
- جمعرات کے دن چاشت کی نماز پڑھنے کے بعد پانچ سو یا ایک سو یا پچاس مرتبہ جو شخص یہ اسم پڑھےگا، انشاءاللہ تعالٰی اس کی دعائیں قبول ہوں گی، پڑھنے کے دوران کسی سے بات نہ کرے۔
- After Reading The Cha'ah Prayer On Thursday, The Person Who Reads This Verse, Five Hundred Or Hundred Or Fifty Times, Will Accept His Prayers, Do Not Talk To Anyone While Reading.
- جو شخص فجر کی نماز کے فرض و سنت کے درمیاں یہ اسم ایک سو مرتنہ پڑھے گا اسے اللہ تعالٰی خاص نظر سے نوازیں گے۔
- The Person Who Read This Name 100 Times At Fajar Between Farad & Sunnah Then Allah Almighty Give Special View On Him.
(11) اَسْمَا ئُ الحُسنٰی ۔ محمد عبید الرحیم - پیج نمبر ۔
No comments:
Post a Comment