عنوان: ایک بار پڑھا ہوا درود ایک لاکھ بار پڑھے جانے والے درود سے افضل کیسے
آپنے پیارے نبیﷺ کے ساتھ محبت
میزاج میں نرمی کی عادت
صابہ اکرام کی زندگی سے محبت
نبیﷺ کی چاہت پر اپنی زندگی تبدیل
اپنی زندگی کو اپنے نبی ﷺ پر قربان
کیا ہی بات ہو کہ ہم اپنی زندگی کو اپنے پیارے نبیﷺ کی محبت پر قربان کر دیں یعنی جو پیارے نبیﷺنے ہمیں بتایا جو تعلیمات پہنچائیں ان پر عمل کر کے ان سے محبت کر کے جیسا آپ نے اپنی زندگی میں کیا ان پر عمل کر کے ہر کام کو آپ کے بتائے ہوے طرقے کے مطابق عمل کر کے آپ کی بات پر اپنے معزاج کو آپ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے نرم کر کے جیسا کہ صابہ کرام نے اپنی ہر خواہش کو چھوڑ کر پیارے نبیﷺ کی کہی ہوئی بات پر عمل کر کے اور اپنی زندگی کو پیارے نبیﷺ کے بتائے ہوے طریقے پر تبدیل کرکے پھر جو عمل کریں گے تو جو لزت ملے گی وہ ایک الگ ہی ہوگی ۔اور جو ثواب ملے گا وہ سب سے بھی افضل ہوگا۔
No comments:
Post a Comment