( عنوان: ( بڑے بڑے گناہوں سے بھی بڑا گناہ
- ایک تو اللہ تعالی کے ساتھ کسی کو شریک ٹھرانا
- دوسری بات کسی انسان کو قل کرنا
- والدین کی نافرمانی کرنا
- جھوٹی بات کرنا
یہ سب گناہ ہیں جو بڑے بڑے سے بھی بڑے گناہ ہیں ہمیں بھی چیک کر لینا چائیے کہ ہم کیا کر رہے ہیں اور کیا ان سب گناہوں سے ہمارا کوئی واسطہ تو نہیں اس مقصد کے لئے اس وڈیو کو پورا دیکھیں۔
No comments:
Post a Comment