Pages

Tuesday, 30 January 2018

Treat With Mother's Splendor And Son And Orphan........

عنوان:       ماں کی شان اور بیٹااور یتیم کے ساتھ سلوک

بہت ہی پیارا سب آموز واقعہ

 کہ ایک بہت ہی پیارا بچہ اپنی ننی سے بہن کو لے کر مسجد ایک کونے میں بیٹھا اپنے ننے ننے ہاتھ اُٹھائے ہوئے اللہ تعالٰی سے نا جانے کیا مانگ رہا تھا اور اُس کے کپرے بہت ہی خراب تھے اور اس کی ننی ننی آنکھوں میں آنسو آرہے تھے جب وہ اللہ تعالٰی کی برگاہ سے دعا مانگ کر فارغ ہوا اور جانے لگا تو ایک اجنبی اس کے پاس آگیا اور اس سے پوچھنے لگا کہ تو نے اپنے رب سے کیا مانگا ہے۔ ننا بچہ بولا مارے والد وفات پا گئے ہیں اُن کے لیے جنت مانگی ہے اور میری والدہ روتی رہتی ہے اُن کے لئے صبراور میری بہن ماں سے سامان کپڑے مانگتی رہتی ہے اُس کے لئے رقم مانگی ہے اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔

ماں کا بچھوں کے ساتھ کیا ہی اچھا برتائو ہے صرف اور صرف اپنے بچوں کیلئے اس کے علاوہ جن کے یتیم بچوں کے سر پر کوئی انسان شفت کا ہاتھ رکھتا ہےتو اُس کے لئے کیا اجر ہے سنئے اس وڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment