عنوان: پیارے نبیﷺ کو ہماری دنیاں سے کیا پسند تھا ؟
پیارے نبی ﷺ نے فرمایا کہ مجھے دنیاں سے صرف تین چیزیں پسند ہیں۔
خوشبو۔
منکوہہ عورتیں۔
نماز۔
نماز مومنوں کی معراج ہے اور نماز پیارے نبی ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک ہے جاس نے نماز قائم کی اس نے دین کو قائم کیا۔ جس نے نماز گیرا دی اُس نے دین گیرا دیا اور صابہ کرام مومن اور کافر کے درمیان فرق نماز سے کرتے تھے اور کل قیامت کے دن اللہ تعالٰی فرمائے گا کہ مجھ کو سجدہ کروہ اور جو دنیاں میں نماز کی مدد سے سجدہ کرنے والے ہیں تو وہ آسانی سے کر لیں گے اور جو نماز آدا نہیں کرتے تو اُس دن وہ سجدہ نہ کر پائیں گے اور اُن کی کمر سخت ہو جائے گی ۔
No comments:
Post a Comment