( عنوان: ( ہر حال میں اللہ تعالی کا شکر ادا کیئے
اپنے رب کو راضی رکھنے اور شکر آدا کرنے کے لئے بہت نیک کام کرنے پڑھتے ہیں اس کو جاننے کیلئے ہم حضرت یونس علیہ السلام اور ایک بیمار شخض کا واقعہ سنتے ہیں۔
ایک مرتبہ حضرت یونس علیہ السلام سے جبرائیل علیہ السلام ملنے کے لئے آئے تو آپ علیہ السلام نے اُن سے سوال کیا کہ اللہ تعلی کے سب سے نیک بندوں میں سےاس وقت جو اللہ تعالی کے نزدیک سب سے خاص ہے اُس نیک بندے سے میری ملاقات کروائو تو حضرت جبرائیل علیہ السلام نے ایک آدمی سے ملاقات کروائی جو کہ آنکھوں سے اندھا تھا دونوں ہاتھ اُس کے سلامت نہیں ہیں اور پورے جسم میں پیپ جاری تھی اور جب حضرت یونس علیہ السلام نے اس آدمی سے سلام کیا اور اُس نے آگے سے سلام کا جواب دیا اور سب سے پہلا جملہ کیا کہا۔۔۔۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment