Pages

Tuesday, 30 January 2018

A Huge Flood That Came To Noah's علیہ السلام...

عنوان:      ( ایک بہت بڑا سیلاب جو نوح علیہ السلام کے زمانے میں آیا

اللہ تعالٰی نے حضرت نوح علیہ السلام کو اس سیلاب کے بارے ایک نشانی پہلے ہی بتا دی تھی کہ آپ کے گھر میں دندور ہے  جب وہ پانی سے جوش مار کر اُبلنے لگےاور پانی اُس سے نکلنے لگے تو سمجھ لینا کہ اللہ تعالٰی کا وعدہ آگیا تو اُس وقت تمام  مومنوں کو اور جانوروں کو ان کا ایک ایک جوڑا اس کشتی میں سوار کر لیناتو جاب تندور جوش مارنے لگا تو نوح علیہ السلام کشتی میں سوار ہوگئے اور کشتی ان سے دور ایک پہاڑ پر تھی اور اللہ تعالٰی کی قدرت کے تمام قسم کے جانوروں ایک ایک جوڑا بھی کشتی کے پاس موجود تھا اور آپ نے ان سب کو بھی سوار کر لیا اور جب آسمان اور زمین سے پانی نکلنے گا تو اُس نے دنیاں کی ہر چیز کو تہس نہس کر دیا۔


No comments:

Post a Comment