Pages

Tuesday, 30 January 2018

Marry A Young Daughter Or A Pilgrimage???

سوال:        جوان بیٹی کی شادی کریں یا حج۔

 آج کل کے دور میں سب سے اہم مسلہ کہ اگر جوان بیٹی کی شادی کے لئے کچھ رقم جمع کی ہوئی ہو اور اس پر کیا حج واجب ہوجائے گا کہ نہیں اور بہت سے لوگوں کو اس اہم مسلے کے بارے میں معلومات نہیں ہوتی کہ حج واجب ہو گیا ہے کہ نہں اور کم علمی کی وجہ سےبہت عجیب عمل کرنا شروع کردیتے ہیں ہر کسی کو شریع مسلے کے بارے میں معلومات ہونی جاہےاس اہم سوال کے جواب کے لئےاس وڈیو کو لازمی سنیں۔

No comments:

Post a Comment