Pages

Tuesday, 30 January 2018

Prophet Muhammad (ﷺ) Are Also Living And Living......

(عنوان:     (میرے آقا کریم ﷺ زندہ بھی ہیں اور زندہ کرتے بھی ہیں

کیا خوبصورت واقعہ ہے کیسے پیارے نبی ﷺ نے ایک نوجوان کو اسلام کی دعوت دی لیکن اُس نے شرت رکھی کہ پہلے میری بیٹی کو دوبارہ زندہ کر کے بتائیں تو ہی میں آپ ﷺ پر ایمان لائوں گا۔تو پھر آپﷺ نے اُس سے دریافت کیا کہ تو نے اپنی بیٹی کو کس جگہ دفن کیا اور پھرکیا ہواس وڈیو میں سنئے۔۔۔۔۔۔

اس کے علاوہ ایک اور وقعہ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ صبی رسولﷺ ہیں ایک بار اپنے گھر میں ایک بکرا ذبع کر رہے ہیں اور ان کے دو بیٹے ہیں بڑابیٹا دیکھ رہاہے ناسمج ہے کہ والد کیا کر ہے ہیں جب والد باہر گئے تو اپنے چھٹے بھائی کو اسی انداز میں ذبع کر دیا والدہ کے آنے بڑا بیٹا بھاگنے لگا اور گر کر وہ بھی مر گیا تو حضرت جابر رضی اللہ عنہ آپ ﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے تو کیا ہوا سنئے اس وڈیو میں پوری وڈیو لازمی سنئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment