Pages

Tuesday, 30 January 2018

One Day Death Is Death......

( عنوان:        ( نعت شریف آخرت کی فکر کرنے کے لئے

ایک دن مرنا ہے آخر موت ہے
کرنا ہے جو کر لے آخر موت ہے

گپ اندری کبر میں جب جائے گا
بے عمل پہ  انتہا گبرائے گا

ایک دن مرنا ہے آخر موت ہے
کر لے جو کرنا ہے آخر موت ہے

سانپ بچھو کبر میں اگر آگئے
کیا کرے گا بے عمل پر چھا گئے

کر لے توبہ رب کی رحمت ہے بڑی
کبر میں ورنہ سزا ہو گی کڑی

ایک دن مرنا ہے آخر موت ہے
کرلے جو کرنا کر لے آخر موت ہے

وقت آخر یا خدا عطار کو
غیب سے سرکار کا دیدار ہو

ایک دن مرنا ہے آخر موت ہے
کر لے جو کرنا ہے آخر موت ہے

No comments:

Post a Comment