Pages

Tuesday, 30 January 2018

A Few Notable Characteristics Of The Holy Prophet (ﷺ)

حضورﷺ کی چنداہم خصوصیات۔

آپ ﷺ کو خاتمنبین بنایا گیا۔ آپ ﷺ کا نام عرش اور جنت کی پیشانیوں پر تحریر کیا گیا۔ تمام آسمانی کتابوں میں آپ ﷺ کی بشارت دی گئی۔ آپ ﷺ کو معراج کا شرف عطاکیاگیااور آپﷺ کی سواری کیلئے براق پیدا کیاگیا۔ آپ ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب تعبدیل اور تعلیف سے پاک کر دی گئی اورقیامت تک اس کی حفاظت کی زمہ داری اللہ تعلٰی نے خود لے لی۔ آپ ﷺ کے بعد آپﷺکی ازواج متحرات کے ساتھ شادی کرنہ حرام کرار دیا گیا۔ ہر نمازی پر واجب کر دیا گیا کہ بحالت نماز اَسَّلامُ عَلَیکَ ایُّھَاالنَّبِیُّ آپﷺ کو سلام کرو۔ اللہ تعالٰی نے اپنی شریعت کا آپﷺ کو مختار بنادیا ہے جس کے لئے جو جائیں ہلال فرما دیں اور جس کے لئے جو چاہیں حرام فرما دیں۔ سور پھوکنے پر سب سے پہلے آپﷺاپنی قبر مبارک سے باہر تشریف لائیں گے۔


No comments:

Post a Comment