(عنوان : بہت ہی پیارا کالام ۔ (تاج دارے حرم ہو نگائے کرم
قسمت میں میرے چین سے جینا لکھ دے
اور ڈوبے نہ کبھی میرا سفینہ لکھ دے
جنت تو ٹیکھنا ہے مگر دنیاں میں
اے کاتب تکدیر میں مدینہ لکھ دے
تاج دارے حرم ہو نگائے کرم
ہم غریبوں کے دن بھی سور جائیں گے
مہ کشو آئو آئو مدینے چلیں
پھر دست ساقی کوسر سے پینے چلیں
یاد رکھو اگر اُٹھ کئی وہ نظرہ
جتنے خالی ہیں سب جام بھر جائیںگے
No comments:
Post a Comment