Al-Wahhab | (اَلْوَھَّابُ)
The
Giver of All | سب کو عطا کرنے والا
- فقر وفاقہ میں گرفتار شخص یَا وَھَّابُ کا بکثرت ورد کرے، یا چاشت کی نماز کے آخری سجدہ میں چالیس مرتبہ پڑھے تو انشاءاللہ تعالٰی فقروفاقہ سے نجات مِل جائے گی۔
- A Person Who Capt In Poverty And Disagreement Then He Read یَا وَھَّابُ Frequently Or In Chasht چاشت Last Sajda سجدہ Read 40 Time Then With The Help Of Allah Almighty He Is Saved From Poverty And Disagreement.
- اگر کوئی خاص حاجت درپیش ہو تو گھر یا مسجد کے صحن میں تین بار سجدہ کرے ہاتھ اُٹھائے اور ایک سو بار اسم پڑھے انشاءاللہ تعالٰی حاجت ضرور پوری ہوگی۔
- A Person Who Need Some Special Need Then He Perform 3 Times Sajood سجدہ In The House Or The Mosque Courtyard Then Raise Hands And Read 100 Time یَا وَھَّابُ Then With The Help Of Allah Almighty His Special Need Is Full Filled.
(9) اَسْمَا ئُ الحُسنٰی ۔ محمد عبید الرحیم - پیج نمبر ۔
No comments:
Post a Comment