تحریر میں تو اسمائ بحساب شمار لکھے گئے ہیں،مگر جب ان کو پڑھنے کا اِرادہ ہو تو یُوں شروع کریں۔ ھُوَاللہُ لَّذِیْ لَآ اِلَّا ھُوَالرَّحْمٰنُ الَّحِیْمُ آخر تک مسلسل پڑھتے جائیں۔ ہر اِسم کےآخری حرف پر پیش پڑھیں اور اسے آگے والے اِسم سے مِلا کر پڑھیں۔ جس اِسْم پر سانس ٹُوٹ جائے اس کو نہ ملائیں۔ اس سے آگے کا اسم الْ کے ساتھ شروع کریں۔ اور اگر کسی خاص اِسم کا وظیفہ پڑھنا ہو تہ اس کے شروع میں لفظ یا کا اضافہ کرکے پڑھیں۔ جیسے۔ یَاسَلَامُ پڑھیں،یَا اَلْ نہ پڑھیں۔ اَسمائے حُسنٰی کے مجموعی وِرد کے لیے کوئی خاص وقت مقرر نہیں۔جب وقت ملے بطورِ وِرد پڑھتارہے۔
In Written The Name Of Allah Is Written
In Number Sequence But When You Start To Read Then Start From ھُوَاللہُ
لَّذِیْ لَآ اِلَّا ھُوَالرَّحْمٰنُ الَّحِیْمُ Till End, and Read
The ُ On
Every Last Name Of Allah And Also Join The Next Name With The
First One. On Which Name The Breath Is Broken Then Don’t Join It To The Next
Name, Then Start Next Name With
The Extra Word اَلْ, If You Are Trying To Read A Specific Name For Different Purpose
Then Use یَا Before To Read
The Specific Name Of Allah, For Example Read یَاسَلَامُ & Don’t Read یَااَلْ
. There Is No Kind Of Specific Duration
Or Time Is Mention So When You Find Time The Read The Name Of Allah.
No comments:
Post a Comment