Pages

Thursday 8 February 2018

The Episode Of The Lover From Yaman ( یمن سے ایک عاشق کا واقعہ )

ایک مرتبہ نبی ﷺ نماز آدا کر رہے ہیں اور نماز کے دوران ہی ایک قدم آگے ہوئے اور ہاتھ بڑھاتے ہیں نماز پڑھنے کے بعد صابہ کرام آپﷺ سے دریافت کرتے ہیں کہ کیا وجہ ہے ہم نے آپﷺ کو دیکھا کہ آپﷺ نماز کے دوران اگے ہوئے اور اپنا ہاتھ بڑھایا تو اس کی وجہ کیا ہے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ میں جنت دیکھ رہا تھا۔

ایک عاشق یمن سے حج کیلئے جا رہا تھا کسی نے اس سے کہا کہ میرا سلام

  • حصورﷺ کی برگاہ میں کہنا
  • صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہُ
  • فاروق عاظم رضی اللہ تعالی عنہُ
کی برگاہ میں پہنچا دینا وہ عاشق جب وہاں پہنچا تو اس کو سلام کہنا بھول گیا اور جب حرام لگانے لگا تو اس کو خیال آیا کہ مجھے تو کسی نے سلام کرنے کے لئے کہ تھا کہ آپﷺ کی برگاہ سلام کہنا تو وہ کافلے والوں کو کہنے لگا کہ میرا انطار کرنا میں کسی کا سلام آپﷺ کی برگاہ میں پہنچا آئو تو اس پر کافلے والوں نے کہا کہ کافلہ آپ کے لئے نہیں روک سکتے اور اگر کافلہ نکل گیا تو آپ کبھی بھی اس کو نہیں بہنچ پائیں گے اس پر اس عاشق نے کافلے والوں سے کہا کہ میری سوای ساتھ لے جائو میں سلام کر کے کافلے کے ساتھ مل جانے کی کوشش کروں گا اور اگر نہ پہنچ سکا تو اللہ تعالی کوئی بہتر انتظام کر دے گا۔



No comments:

Post a Comment