Pages

Saturday, 10 February 2018

How About Not To Pray Salat - Namaz Qaza Karna Kesa ?

Today, people of every age are praying but what is left, what a person is unfaithful about, what happened to our hearts, where our understanding was taken and prayed for prayer and are happy about it. I do not feel like this, but now I came out of the mind that our prayers are being made. My worshipers like prayers of my dear Islamic brothers are waivering about whom the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said:

"Prayer is keeping my eyes cool"

The coolness of the eyes of our dear Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) is in prayer, and today we are not paying it, and leaving it, it is a sign of illusion. Dear Prophet (peace be upon him) said That.

 "Tomorrow At The Day Of Judgment First Question will be asked about prayer."

If the prayer is correct then all the other routes will be valid from the grace of Allah and if there is any kind of misery in it, then all the other routes will also be damaged. My dear Islamic brothers find that leaving the prayer and making up one There is a lot of misconceptions and prayers in the Hereafter also give worldly benefits. Look at the world, then you have a place of honor.

آج ہر عمر کے لوگ نمازقضاء کررہے ہیں لیکن کیسی بے باقی ہے کیسی جناب والا بے خوفی ہے ہمارے دلوں کو کیا ہو گیا ہماری سمجھ بوجھ کہاں چلی گئی کہ نمازقضاء کرتے ہیں اور اُس پر ہستے ہیں اُس پر خوش ہوتے ہیں اُس پر جناب والا ندامت کا احساس نہیں ہوتا بلکہ اب تو ذہن کے گوشے سے نکل گیا کہ ہماری نمازیں قضاء ہو رہی ہیں میرے پیارے اسلامی بھائیوں نماز جیسی عبادت چھوٹ رہی ہے جس کے بارے میں پیارے نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٰ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا۔


" نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک رکھی گئی ہے "

ہمارے پیارے نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٰ وَسَلَّم کے آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے اور آج ہم اس کو ادا نہیں کر رہے ہیں اور اس کو چھوڑ رہے ہیں یہ تہ واقعہ ہی بدنسیبی کی علامت ہے پیارے نبی  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٰ وَسَلَّم نے فرمایا کہ۔
 " کل بروز قیامت سےپہلے نماز کے بارے میں ہی پوچھا جائے گا "

اگر نماز درست ہوئی تو باقی تمام معمولات اللہ تعالی کے فضل سے درست ہوں گےاور اگر اس میں کسی قسم کی خرابی پائی گئی تو باقی کے تمام معمولات بھی خراب ہو جائیں گے میرے پیارے اسلامی بھائوں پتا چلا کہ نماز کو چھوڑ دینا اور قضاء کرنا ایک بہت بڑی بدنسیبی ہےدنیاں کی بھی اور آخرت کی بھی نماز دنیاوی فائدے بھی عطا کرتی ہےدیناں میں دیکھو تو اس کی عزت ہے اس کا ایک مقام ہے۔

No comments:

Post a Comment