Pages

Friday 9 February 2018

What Is Remembrance Of Allah ( اللہ تعالی کا ذکر کیا ہے )

اے ایمان والو کثرت کے ساتھ اللہ تعالی کا ذکر کرو ذکر یاد کرنے کو کہتے ہیں اور یاد کرنا یہ ہے کہ اللہ تعالی سے غافل نہ ہوا جائے علماء کرم نے ذکر پر بہت زیادہ کلام کیا ہے لیکن سب سے بہتر بات حضرت  سیخ احمد مجدد الف ثانی علہ رحمں  نے کی فرماتے ہیں’’ ذکر کی حقیقت یہ ہے کہ غفلت ذاہل ہو جائے‘‘۔

  • اگر آپ غفلت میں نہیں ہیں تو آپ ذاکر ہیں
  • پاکیزہ سوچ بھی ذکر ہے
  • کسی دکھی کی مدد کرنے میں مصروف بھی ذکر ہے
  • قرآن پاک کی تلاوت بھی ذکر ہے


No comments:

Post a Comment