سورۃ النصر
Al-Nasr | 3 Verses | Sura # 110
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَنِ الرَّ حِیْمِ
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ﴿١
(1) جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ﴿٢
(2) اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ
كَانَ تَوَّابًا ﴿٣
(3) تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ
معاف کرنے والا ہے
No comments:
Post a Comment