If the person's debt is lending and he should go for Hajj and do not pay the money for the loan, then he should do Hajj with money, so is it permissible for him to do Hajj and his Hajj is permissible?
If you are obliged to perform Hajj on this, then in case you have to pay a loan by taking a loan, and ask for them, and if you have made a loan, then Hajj is first to be done in that case If the Hajj is not obligatory and is going for a pious pilgrimage, then first loan should be made in this case.
اگر انسان کے زمہ قرض ہو اور وہ حج کے لئے جائے اور قرض کے پیسے آدا نہ کرے اورقرض سے لئے ہوہے پیسوں سے حج کرے تو ایسا کرنا کیسا ہے کیا اسے وہ حج آدا کر سکتا ہے اور اس کا حج جائز ہے کہ نہیں؟
اگر تو اس پر حج فرض ہو چکا ہو تو اس صورت میں قرض لے کر بھی حج آدا کرنا چاہیے اور جن سے قرض لیا ہو ان سے اور مہلت مانگ لے تو اس صورت میں تو حج کرنا پہلے ہے قرض دینا بعد میں اور اگر حج فرض نہیں ہے اور نفلی حج کے لیے جا رہا ہے تو اس صورت میں پہلے قرض آدا کرے اور پھر اگر گنجائش ہے تو حج کرےاگر یہ قرض ادا نہیں کرے گا تو حقوق تلفی کہلائے گا۔
No comments:
Post a Comment