Pages

Wednesday 7 February 2018

Who Did The First Revelation Come From Prophet Muhammad ﷺ And Who Brought You ?

عنوان:           پہلی وحی آپﷺپرکیسے آئی اور کون لایاَ ؟

ایک نبی پاک ﷺ غارے حرح میں موجود تھے کہ اچانک غار میں ایک فرشتہ نمودار ہوا اور یہ جبرائیل علیہ اسلام تھے۔جبرائیل علیہ اسلام نے فرمایا کہ پڑہیے تو آپﷺ نے فرمایا کہ میں پڑھے لکھے والوں میں سے نہیں فرشتے نے آپ کو زور سے گلے لگایا اور پھر چھوڑ دیا اور دوبارہ کہا پڑہیے تو آپ ﷺ نے دوبارہ کہا کہ میں پڑہنے والوں میں سے نہیں فرشتے نے دوسری مرتبہ بھی وہی عمل کیا اور کہا پڑہیے تو آپﷺ نے دوبارہ وہی جواب دیا اور پھر فرشتے نے دیسری مرتبہ بھی وہی عمل کیا اور چھوڑ دیا اور کہا پڑہیے اور قرآن پاک کے ۳۰ پارہ کی  سورہ علق کی پانچھ آیات پڑھیں۔ اس طرح پہلی وہی آپﷺ پرغارہ حرہ میں نازل ہوئی تو آپﷺ ان پانچھ آیات کو یاد کرکے اپنے گھر چلے گئے اس کے بعد کیا ہوا جائے اس وڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment