Pages

Tuesday 6 February 2018

انسان کو کسی جانورسے تشبی دینا کیسا؟

سوال:         کیوں اپنے آپ کو کُتا کہتے ہیں اپنے آپ کو زلیل کرنے کی کیا وجہ ہے اور اسے کرنے سے کیا ملتا ہے آپ کو۔ اللہ تعالی نے سب سے اچھا بنایا ہے تو وہ انسان ہے پھر اپنے آپ کو کُتا کیوں کہتے ہو اللہ تعالی نے آپ کو عزت دی ہے تو اپنے آپ کو زلیل مت کرو۔

جواب:         کسی بھی انسان کو کسی بھی جانور سے تشبھی دینا یہ انسان کی عزمت کے خلاف ہے کہ انسان اشرفل مخلوکلات ہے حضرت علی  کا لقب شیرے خدا ہے ہالہ کہ شیر کا تھوک بھی ناپاک ہے تو اس لقب پر کوئی دہیان نہیں دیتا تو اس سے یہاں یہ شیر کا مطلب چار ٹانگوں والاجانور نہیں بلکہ شیر بہادری کی علامت ہے اسی وجہ سے شیرے خدا بولتے ہیں۔ اسی طرح اگر کوئی اپنے آپ کو کُتا کہتا ہے تو اس سے مراد چار ٹانگھوں والا جانور نہیں بلکہ اپنے آپ کو پیارے نبیﷺ کے سامنے چھوٹے سے چھوٹا بنانا ہے۔


No comments:

Post a Comment