Pages

Monday 5 February 2018

Roza, Quran Ke Telewat Or Kabar

ایک بُزگانے دین کو مرنے کے بعد قبر میں دفنایا گیا تو دفنانے کے بعد ان کی قبر میں سے خشبو آنے لگی تو کسی نے ان کو خواب میں دیکھا اور کہا کہ اللہ تعالی نے آپ کے ساتھ کیا سلوک کیا اور آپ کی قبر سے خشبو کس چیز کی آرہی ہے۔ تو اس نے جواب دیا کہ یہ خشبو تعلاوت کی ہے اور روزہ کی ہے۔

اج کل یہ ماہول ہے کہ دیکھ کر بھی قرآن مجید پڑھنا تک نہیں آتا دنیا کی ہر معلومات لکھتے ہیں لیکن نہں آتا تو قرآن مجید پڑھنا نہیں آتاکیا وجہ ہے ان سب کی وجہ صرف اور صرف یہ ہے کہ توجہ نہیں ہے ہر کوئی اپنے بیٹے کو ڈاکٹر یا اینجینئر بنانے میں لگا ہوا ہے نہں بنانا تو حافظ قرآن نہں بنانا قرآن مجید درست طریقے سے پرنے والا نہں بنانا اللہ تعالی ہمارے ہال پر رہم فرمائے اور قرآن مجید سے محبت کرنے والا بنا دے۔

بارہ ماہ میں پورا قرآن مجید بماع ترجمہ ختم ہو سکتا ہے لیکن اُس کے لئے صرف اور صرف انیس آیات روزانہ پڑھنے والا اانشاءاللہ تعالی پورے بارہ ماہ میں پورا قرآن ترجمہ کے ساتھ ختم کرسکتا ہے۔

ایک بزرگانےدین نے اللہ تعالی سے دعا کی یا اللہ اگر قبر میں کسی کو نماز پڑھنے کی اجازت دے تو مجھے لازمی دینا جب اُن بزرگ کو انتقال کے بعد دفنایا گیا تو پوری قبر بند کی جا رہی تھی کہ ایک اینٹ گر گئی تو وہاں موجود لوگوں نے سنا کہ یہ بزرگ نماز آدا کر رہے ہیں اپنی قبر میں کیا ہی نماز سے محبت کرنے والا بزرگ تھے۔


No comments:

Post a Comment