Pages

Monday 5 February 2018

Grave Soil Can Not Eat (قبر کی مٹی کھا نہیں سکتی)

بعذ ایسے افراد بھی ہیں جب جو قبر کی مٹی کھا نہیں سکتی ہے وہ کون کون سے ہیں جائیے درج ذیل میں۔

  • امبیاء اوزام
  • اولیا کرام
  • علماء اولام
  • شہودہ اسلام
  • جو قرآن مجید پر عمل کرتے ہوں
  • اور وہ منزل محبت پر فائز ہیں
  • جس نے کبھی اللہ تعا لی کی نافرمانی نہ کی ہو
  • وہ لوگ جو اپنے اوقات درود پاک ﷺ میں صرف کرتے ہوں

ان سب لوگوں کے جسم کو قبر کی مٹی نہیں گھائے گی کیا بات ہے یہ سب کچھ جان کر بھی ہم غفلت میں پڑے رہیں گے تو ہمارا ہال کیا ہوگازرہ سوچئے تو سہی اور اپنے اعمال کو درت کرنے والے بن جایئے۔



  • عزاب قبر برحق ہے جس کو عزاب برزق بھی کہا جاتا ہے
  • برزق کا عالم دنیاں سے بہت بڑا ہے
  • یہاں کچھ اچھی ہالت میں ہیں اور کچھ بُری ہالت میں

مرنے کے بعد مسلمانوں روحوں کی بھی کافی سے مقامات ہیں جن کے بارے میں درج ذیل میں دیا گیا ہے۔



  • بعض کی قبر پر
  • بعض کی زم زم شریف کے کوئیں میں
  • بعض کی آسمان و زمین کے درمیان
  • بعض کی پہلے آسمان
  • بعض کی دوسرے آسمان
  • بعض کی ساتویں آسمان
  • بعض کی تو آسمانوں سے بھی اُپر
  • بعض کی عرش کے نیچے

مرنے کے بعد کافر روحوں کی بھی کافی سے مقامات ہیں جن کے بارے میں درج ذیل میں دیا گیا ہے۔



  • بعض کی قبر پر
  • بعض کی جہنم کے کوئیں میں
  • بعض کی پہلی زمین پر
  • بعض کی دوسری زمین پر
  • بعض کی ساتویں زمین پر
  • بعض کی ساتویں زمیں سے بھی نیچے


No comments:

Post a Comment