کیا بات مدینہ کی کیا بات مدینہ کی
راتیں بھی مدینے کی باتیں بھی مدینے کی
جینے میں ہی جینا ہے کیا بات ہے جینے کی
کیا بات مدینے کی کیا بات مدینے کی
تعریف کے لائق جب الفاط نہیں ملتے
تعریف کرے کوئی کس طرح مدینے کی
کیا بات مدینہ کی کیا بات مدینہ کی
ارسا ہوا طیبہ کی گلویوں سے وہ گزرے تھے
اس وقت بھی گلیوں میں خشبو ہے پسینے کی
کیا بات مدینہ کی کیا بات مدینہ کی
راتیں بھی مدینے کی باتیں بھی مدینے کی
جینے میں ہی جینا ہے کیا بات ہے جینے کی
No comments:
Post a Comment