Pages

Monday 5 February 2018

How A Deer (ہرنی) Talk To Prophet Muhammad ﷺ ?

 ( عنوان :         ( ہرنی کی آپﷺ سے گفتگو کرنا

ایک مرتبہ آپ ﷺ سہرا کے اندر چہل قدمی فرما رہے تھے تو دیکھا کہ ایک ہرنی ہے اُس نے آپﷺ کو آواز دی یا رسول اللہ ﷺ تو آپ نے اس ہرنی سے کہا تیری حاجت کیا ہے اس نے کہا اس عرابی نے مجھے شکار کر لیا ہے اور میرے اس پہاڑ کے اندر دو چھوٹے بچے ہیں آپ ﷺ مجھے کھول دیں میں وہاں جائو اور اپنے بچو کو  پانی پلاآئوں اور واپس آجائوں آپ ﷺ ہرنی سے بات کر رہے تھے اور ہرن آپ ﷺ سے بات کر رہی تھی آپ ﷺ نے ہرنی سے کہا کیا تو ایسا ہی کرے گی تو ہرنی نے کہا ہاں میں اسا ہی کروں گی تو آپ ﷺ نے اس ہرنی کو گھول دیا اور وہ گئی اور پھر واپس آگئی تو آپ ﷺ نے اس کو دوبارہ باند دیا۔

 عرابی جاگے اور آپﷺ سے کہنے لگے یَا رسول اللہ ﷺ آپ ﷺ کو مجھ سے کوئی کام ہے تو آپ ﷺ سے اس سے کہا کہ تو اس ہرنی کو آزاد کر دے تو اس عرابی نے اس ہرنی کو آزاد کر دیا اور وہ سہرا کے اندر دوڑتی ہوئی گئی اور اس کی زبان پر یہ کلمہ جاری تھا کہ میں اس بات کی گوائی دیتی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہں اور آپ ﷺ  اللہ تعالی کے آخری رسول ہیں۔


No comments:

Post a Comment