Pages

Thursday 8 February 2018

Importance And Power Of DUA ( دعاکی اہمیت اور طاقت )

دعا اللہ تعالی سے راض اور نیاز کی باتیں ہیں جو باتیں انسان کسی سے نہیں کر سکتا ہے وہ اللہ تعالی سے ڈیرکٹ کرتا ہے اپنے دل کے سارے دکھڑے اپنے رب کی دہلیز پر رکھتا ہے اور اپنی ساری ضرورتیں اپنے رب کی چوکھٹ پر رکھ دیتا ہے اور اس سے مانگتے ہو ئے بندے کو شرم نہیں آتی حیاء نہیں آتی بلکہ اُس سے مانگتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے کہ میں اپنے رب سے مانگ رہا ہوں کسی اور سے مانگے تو ججک لگتی ہے لیکن مالک سے مانگیں تو  اپنایت کا احساس ہوتا ہے کہ میں اُس سے مانگ رہا ہوں کیوں کہ وہ ہمارا رب  لگتا ہے ہمارا اُس سے ربت کتنا ہے۔

مسجدِ نبویﷺ کا ایک کونا تھا وہاں ایک بندہ بیٹھ کر دیا مانگ رہا تھا اس کے دعا کے لفظوں پر غور کی جیئے۔اے اللہ میں تجھ سے اس لئے مانگتا ہوں کہ تو میرا اللہ ہے تیرے علاوہ میرا ہے بھی تو کوئی نہیں۔

تو یہ وہ دعا مانگ رہا تھا اور مسجدِ نبویﷺ کے ایک کونے میں بیٹھا تھا حضورﷺ نے دیکھا تو ایک صابی سے کہا وہ جو دعا مانگ رہا ہے اُس کو جا کر بتا دو کہ تمہاری دعا قبول ہو گئی ہے وہ مانگ ہی اس انداز سے رہا ہے تو یہ دعا  اپنے رب سے ایک نیاز ہے دعا خود ایک عبادت ہے جب تمہارے ضروتوں کا کفیل وہ خود ہے تو اُس سے نہیں مانگیں گے تو کس سے مانگیں گے تو جب اُس سے بندہ مانگتا ہے توپھر وہ مانگنے والا کی لاج بھی رکھتا ہے۔

تمہارا رب حیاء کرنے والا کریم ہے جب بندے اُس کے سامنے آتھ پھیلا کر دعا مانگتے ہیں اللہ تعالی فرماتا ہے مجھے شرم  آتی ہے اُ ن کے اُتھے ہوئے ہاتھ خالی کیسے موڑ دوں جب اُنہوں نے مجھ سے مانگا ہے تو میں نے بھی نہ دیا تو کوں دے گا اگر کسی دنیاں دار کے ڈیرے پر چلے جائیں اور اُس سے کوئی چیز طلب کریں اور وہ دینے کی صلاہیت رکھتا ہو تو وہ کیا خالی لوٹائے گا وہ کہے گا کہ اتنے لوگ آگئے ہو تو ڈیرہ داری کے خلاف کہ میں خالی لوٹائوں تو جب یہ دنیاں دار خالی نہیں لوٹاتا تو رب کیسے خالی  لوٹائے گا۔

  • علماء نے کہا دعا ہر صورت قبول ہوتی ہے
  • فورن قبول ہو بھی جاتی ہے
  • کبھی فورن نہیں ملتی
  • کچھ عرسے کہ بعد قبول ہو جاتا ہے
  • حشر کے دن اُس دعا کا بدلہ وصول
  • حشر کا بدلہ دیکھ کر آرزو کہ دنیا کی کوئی دعا قبول نہ ہوتی
  • کبھی مانگے گئے کے بدلے کچھ اور دیا جاتا ہے
  • جو بہتر ہوتا ہے حکمت کے تحت عطا کیا جاتا ہے
  • اللہ اپنے بندوں کے اُٹھے ہوئے ہاتھ پسند کرتا ہے
  • ہر صورت میں دعا قبول ہوتی ہے




No comments:

Post a Comment