Pages

Thursday 8 February 2018

Heart Purification,Good Deeds & Charity ( دل کی پاکی اور اچھےعمل اور صدکہ )

پیارے نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا بے شک اللہ تعالی تمہاری صورتوں کو اور تمہارے اموال کو نہیں دیکھتا کون کتیا مال دار ہے کس کی شکل کسی ہے وہ اسے نہیں دیکھتا وہ تمہارے دلوں کو دیکھتا ہے اور تمہارے عملوں کو دیکھتا ہے تو اس لئے صورت جیسی بھی ہو وہ تو اللہ تعالی کی بنائی ہوئی ہے تو ہمیں اپنی سیرت کو سوارنے کی کوشش کرنی چائیے جتنی کوشش ہم اپنی شکل سوارنے میں کرتے ہیں یہ رنگ گورہ کرنے والی کریمیں اس وقت فروخت ہو رہی ہیں ہر شخص اس چکر میں ہے کہ میں اچھا بلا دیکھائی دوں صورت سے شکل سے لیکن رب چاہتا ہے کہ میرے بندے کی سیرت اچھی ہو رنگ بلالی بھی ہو لیکن صورت کی بجائے سیرت کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے  حضرت باہو نے بھی کہا تھا۔

کہ دل کالے نالوں منہ کالا چنگہ
جے کوئی اے نبز پچھاڑیں ہو

تو اصل بات دل کی پاکیزگی کی ہے دل کی طہارت کی ہے مال دار بننے کیلئے اٹھارہ اٹھارہ گہنٹے بھی ہم کام کرتے ہیں کہ مال زیادہ ہو جائے اور عمال اگر ہم مسجد میں نماز پڑھنے کیلئے آبھی جائیں تو عمال کو سوارنے کی طرف ہمارے توجہ نہیں ہوتی مجالس کی اندر ہم بیٹھ بھی جائیں تو ہمارے خیالات بھٹکتے ہوتے ہیں اور مجلس میں جو خیر کی باتیں ہیں اس دور میں حاصل ہو رہی ہوتی ہیں ہم ان سے بھی نفہ حاصل نہیں کر رہے ہوتے ہیں۔ حضورﷺ فرماتے ہیں کہ رب عزوجل فرماتے ہیں ۔

کہ میں شریک ٹہرانے والوں کے شرک سے بے نیاز ہوں جس نے کوئی عمل کیا جس عمل میں  اس نے مرے ساتھ کسی کو شریک کیا تو میں اُس کو بھی اور اُس کے عمل کو بھی اور اُس کے شرک کو بھی میں ترک کرتا ہوں چھوڑتا ہوں وہ جانے اور اُ س کا عمل جانے۔

تو جو عمل ہو وہ صرف راضائے اللّٰہی کہ لئے ہونا چائیے اگر کسی کے دکھاوے کے لئے عمل کیا ہے تو یہ عمل ،عمل ہی نہیں ہے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ہرگز قبول نہیں ہے جس میں کسی کے دکھاوے کا اُنسر شامل ہو جائے ہم اپنے عمل برباد نہ کریں۔






No comments:

Post a Comment