( عنوان: ( مغفرت کا راذ
ایک شخص کو انتقال کے بعد خواب میں دیکھا اور پوچھا اللہ پاک نے مرنے کے بعد آپ کے ستھ کیا سلوک کیا جواب دیا کہ اللہ پاک نے میری مغفر فرما دی پوچھا کون سا عمل کام آیا جواب دیا ایک بار امام احمد بن حنبل علیہ الرحمہ دریا کے کنارے وضو فرما رہے تھے اور وہیں میں بلندی کی طرف پیٹھ کر وضو کرنے لگا جب میری نظر امام صاحب پر پڑی تو میں فورن تعزیمن بلندی سے پستی کی طرف آگیا بس یہی تعزیم ولی کام آ گیا اور میں بخشا گیا۔
No comments:
Post a Comment