عنوان: اللہ تعالی سے پیار، نبیﷺ سے پیار، اہل بیت سے پیار اور نبی کے خیال میں نماز
کاش کہ ہم کتاب اللہ کو اپنی زندگی اور اپنے شب و روز میں ایک راستا دیکھانے والا بنا لیں اور یہ کتا سراپہ یدایت ہے سراپہ نور ہے اوجالوں کی نقیب ہے یہ کتاب جہاں کتاب اللہ کے ساتھ وابستہ ہونے کا حکم نامہ دیا وہاں اہل بیت کی محبت کا سبق بھی سیگھایا۔
حضرت عسابہ بن زید بن ہارسہ رضی اللہ عنہُ فرمتے ہیں میں حضور ﷺ کی خدمت میں حضر ہوا میں نے حاجت کہی اور آپﷺنے میری حاجت دور فرمادی لیکن میں نے ایک منظر دیکھا کہ حضورﷺنے جس چادر کی بکل کی ہوئی تھی وہ اطراف سے جمبش میں ہے جس طرح کہ اس کے اندر کوئی ہو تو مجھ سے نہ رہا گیا تو میں نے پوچھ لیا کہ حضورﷺ اس چادر کے اندر کیا ہے تو آپﷺ نے چادر کھول دی جب چادر کولی تو میں نے دیکھا کہ ایک پہلو سے امام حسن لپٹے ہیں اور ایک پہلو سے امام حسین لپٹے ہوئے ہیں کہا یہ میرے بیٹے ہیں یہ میری بیٹی کے بیٹے ہیں اے اللہ میں ان سے پیار کرتا ہوں تو بھی ان سے پیار کر اور مالک جو ان سے پیار تو ان سے بھی پیار کر تو ان کی محبت کا درس دیا ۔
:آپ ﷺ نے تین اشادات فرمائے
- فرمایا اللہ تعالی سے پیار کرو کہ وہ تمہیں نعمتیں عطا کرتا ہے۔
- میرے سے پیار کرو کہ میں تمہارے رب کا بھی محبوب ہوں۔
- میرے اہل بیت سے بھی میری وجہ سے پیار کرو کہ وہ میرے اہل بیت ہیں۔
No comments:
Post a Comment