Pages

Wednesday 7 February 2018

کیا انبیاء کرام اپنی قبروں میں زندہ ہیں؟

کیا انبیاء کرام اپنی قبروں میں زندہ ہیں کہ نہیں ایک یہ بات ہے جس پر کافی اختلاف پایا جاتا ہے۔ بے شک انبیاء کرام اپنی قبروں میں زندہ ہیں کیا وہ ہماری طرح سے زندہ ہیں اس کے بارے میں کیا کہنا ہے۔

آقا کرمﷺ کے وسال کے تین دن بعد ایک عرابی ایک دہاتی دور دراز سے سفر کرکے آقاﷺ کے مزار پر پہنچا ناجانے کون کون سے راستے سے اپنے اندر کافی ساری آرزوہیں لے کر آپﷺ کے مزار پر پہنچاتھا۔ شہر میں پہنچا تو کسی نے بتایا کہ آپﷺ تو رحلت فرما گئے ہیں تو وہ بہت زیادہ سدمے سے دوچار ہوا اس کی یہ حالت ہے کہ وہ آپﷺ کےقبر انور پر آگیا اور آپﷺ کی قبر کی مٹی اپنے سر پر ڈالنے لگا اور ساتھ ساتھ روتا ہے اور اُس نے درد ناک اشار کہے اے وہ مقدس زاد جو اس سر زمین میں دفن ہیں میں آپ کی بارگاہ میں معافی مگنے آیا ہوں تو وہ یہ عرض کرتا ہوا روتا ہوا یہ فریاد کر رہاتھا کہ میں تو معافی کے بغیر جائوں گا نہیں تو صاحب مدارق نے لکھا ہے گمبدے خزرا سے آواز آئی جا تیرے گیاہ معاف کر دیے گئے۔


No comments:

Post a Comment