Pages

Monday 5 February 2018

کیاجنت میں والدین اپنی اولاد کو پہچانیں گے؟

عنوان:         کیاجنت میں والدین اپنی اولاد کو پہچانیں گے؟

جی ہاں قیامت کے ولدین اپنی اورلاد کو پہچانیں گے اور اولاد بھی جانتی ہی گی کہ یہ میرے والدین ہیں اور وہ کس حال میں ہیں جو ایمان والاے ہیں ان کو ان کی اولاد کے ساتھ ملا دیا جائے گا۔ اور وہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے۔ اور اگر میاں اور بیوی جنت میں گئے تو وہ بھی ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے۔

No comments:

Post a Comment