Pages

Monday 5 February 2018

ابھی توبہ کا دروازہ بند نہیں ہوا

( عنوان:      ( ابھی توبہ کا دروازہ بند نہیں ہوا

آج آجائو توبہ کا دروازہ ابھی کھلا ہو ہے آج آجائو گے تو بچ جائو گے ورنہ کل قیامت میں اللہ تعالی چائے تو معاف کر دے اور چائے تو نہ کرے لوٹ آئو کر لو توبہ کہ رب کی رحمت ہے بڑی ورنہ قیامت میں ہوگی سزاء بہت کڑی اج آپ کو وقت بھی دیا ہے بہت مہلت بھی دی ہے لیکن آخر میں تمہاری گرفت ہو گی۔

یہ ہر گز نہ سوچنا کہ تہیں کوئی نہیں پوچھے گا اللہ تعا لی بہت مہلت دیتا ہے اور اس مہلت کو فائد اُٹھا لو اور توبہ کر لو جب بھی اللہ تعا لی اپنی گرفت کرے گا تو کوئی بھی اس کی گرفت سے ہر گز بچ نہیں پائے گا اُس کی مہلت کا غلت فائدہ نہ اُٹھائوں۔

No comments:

Post a Comment