Pages

Monday 5 February 2018

دم درود کروانا کیسا اور کس سے کروانا چاہیے؟

( عنوان:        ( دم درود کروانا کیسا اور کس سے کروانا چاہیے

پیارے نبیﷺ نے ارشاد فرمایا کہ میری امت میں سے  ستر ہزار لوگ ایسے ہوں کہ جوبغیر حساب کتاب جنت میں چلے جائیں گے۔ عرض کی اےاللہ کے محبوبﷺ  وہ کوں لوگ ہیں جو شرکیہ دم طلب نہیں کرتے ۔

ایے لوگ جو شرکیہ دم کرتے ہیں جن کے دم کرنے میں شرکیہ جملے موجود ہوتے ہیں اسے دم کرنے والا کو بہت زیادہ سزا دی جائے گی اور ان لوگوں سے دم وغیرہ کروانہ بہے بڑاگناء ہے اور اسے دم کرنا شرک ہے اور ان دم کرنے والوں کی تعید کرنا بھی ایک بہت بڑا شرک ہے ہاں اگر قرآن پاک کی پاکیزہ کلام کی آیات کی مدد سے کوئی دم کرے تو ایسے دم کرنے میں کوئی ہرج نہیں ہے۔

جیسے صانہ کرام ایک سفر پر گئے ہوتھے کسی کو سانپ نے کاٹ لیا تو صحابہ کرام نے سورہ فاتحہ پڑ کر دم کر دیا تو اللہ تعالی نے شفاء بھی دے دی۔ اس لیے قرآن پاک کی پاکیزہ آیات سے دم کرنا چاہیے لیکن دم درود کی دوکام گھول نہیں لینی چائیے۔


No comments:

Post a Comment