ماہِ رمضان کےبارہویں دن کا ثواب
حضرت رسولِ خدا ﷺ نے فرمایا۔
- اللہ تعالٰی نے بارہویں دن کو تمہارے گناہوں کو نیکیوں میں تبدیل کرنے کے لئے رکھا ہے اور تمہاری نیکیوں میں اضافہ فرمائے گا کہ ہر نیکی کے بدلے دس لاکھ نیکیاں لکھے گا۔۔
- Allah taala ne baarhavin din ko tumahray gunaaho ko nakiyon mein tabdeel karne ke liye rakha hai aur tumhari nakiyon mein izafah farmaiye ga ke har neki ke badlay das laakh naikian likhay ga. .
No comments:
Post a Comment