Pages

Thursday 8 February 2018

Thinking Of Passing The Time ( وقت کے گزنےکاخیال )

ایک نبدہ باہر سے آیا اس نے ایک منطر دیکھا کہ پھاٹک بند تھی اور لوک سائیکل سر پر اُٹھا کر وہاں سے گزر رہے تھے اس نے کہا کہ یہ اتنی فاسٹ قوم ہے انتی فاسٹ قوم ہے کہ گاڑی کے گزر جانے کا بھی انطزار نہیں کرتی اور بعذ موٹر سائیکل  یہاں وہاں سے گزار رہے ہیں اتنی زمہ دار قوم اتنا وقت کا خیال اور جب وہ پھاٹک کھولا وہ آگے گیا تو دیکھا کہ پانچھ سو لوگ بندریہ کا تماشہ لگا ہوا ہے وہ دیکھ رہے تھے یہ جلدی تھی یہ تماشہ دیکھنا تھا سب نے ہمارا یہ حال ہے کہ تیں تیں کھنٹے تک وہاں گھڑے رہتے ہیں کہ ہم اتنے فارغ ہیں۔

  • وقت کیا خیال نہیں
  • بے فضول کام کے لئے ٹائم ذیائع کرنا
  • فضول گوئی میں ٹائم برباد کرنا
  • زندگی چلتی جا رہی ہے روکتی نہیں ہے
  • وقت کا استعمال کوں درست کرتا ہے
  • کوں وقت کو اپنے اصلی مقصد میں صرف کرتا ہے
  • سانسیں موت کی طرف اُٹھنے والے قدم ہیں
  • سانسیں پگلتی جا رہی ہے زندگی بھی پگلتی جارہی ہے
  • دنیاں ایک دن ہے
  • ایک رات کی زندگی ہے  ہنس کے گزار دے یا رو کے
  • زکرو فکر میں گزار دے یا عیش و عشرت میں گزار دے
  • رب کی یاد میں یا غفلت میں گزار دے


No comments:

Post a Comment