Pages

Thursday 8 February 2018

Demand Of Materiel On Marriage (شادی پر جہیز کا مطالبہ)

میرے پاس ایک خاتون آئی کہنے لگی کہ پچاس ہزار رہپے میں نے اُدھار لیئے تھے جو کہ سود پر لئے گئے تھے اب وہ ڈیڈلاکھ ہو گیا ہے اب وعدہ آگیا ہے اور میں دے نہیں پا رہی ہوں ساتھ اُس کے بچہ تھا جہ ٹانگوں سے معزور تھا آپ کسی کو بھہجیں وہ میرے دروازے پر گھڑے ہوں گے آپ نے کسی مجبوری میں لیے ہوں گے ہاں میں نے بیٹی کی شادی کی جس کے لئے لوگوں کے برتن صاف کر کر کے اُس کے جہز کا سامان جمع کیا تھا لیکن لڑکے والوں نے شرط رکھی کہ ہم ایک لوگ لے کر آئیں گے جن کو کھانا کھلانہ پڑے گا تو اُس کو پورا کرنے کے لئے اُدھار لیا تھا تو میں نے کہا کہ آپ اپنے رشتہ داروں شادی کر لیتی جن کو آپ کا خیال ہوتا تو کہنے لگی کہ جو بارات لے آیا تھا وہ میرا سکا بھائی تھا۔

  • غریب بھی غریب پر ظلم کر رہا ہے
  • امیر بھی غریب پر ظلم کر رہا ہے
  • جہیز ایک بیماری ہے
  • لوگوں کا بھی جہیز کا مطلبہ
  • بس ماگنے ایک نیا انداز ہے
  • سب سے اہم زمہ داری لڑکوں والوں کی

No comments:

Post a Comment