Pages

Wednesday 7 February 2018

Punishment On A Women Because Of A Cat (بلی کی وجہ سےعورت پر عذاب)

حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہُ فرماتے ہیں کہ  نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ کیا ہی خوبصوت بات ہے کہ جب بھی آپﷺ کا ارشاد کوئی بھی سُناتا ہے کبھی اُس نے اپنا زشتہ ساتھ لگا کر نہیں کہا جیسا کہ۔

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کبی یہ نہیں کہا کہ میرے شوہر نے کہا
  • حضرت عباس رضی اللہ عنہ کبی نہیں کہا میرے بھتیجے نے کہا
  • حضرت علیرضی اللہ عنہ کبی نہیں کہا میرے بھائی نے کہا
کوئی بھی اپنے رشتے کا نام ساتھ نہیں جوڑا ہو کوئی یہ ہی کہاتا ہے کہ میرے رسولﷺ نے یہ کہا ہے۔ یہ ہے میرے نبی ﷺ کی شان اور ان کے ساتھ رہنے والوں کی شان اُن دے دور کی شان۔

میرے اُپر جہنم کو پیش کیا گیا میں نے جہنم کا ملاہزہ کیا تو میں نے وہاں ایک عورت کو دیکھا اُس کی ایک بلی تھی اُس کی اُس بلی وجہ سے میں نے اُس کو عزاب میں مبتلہ دیکھا کیسے اُس کو بلی کی وجہ سے عزاب دیا جا رہا تھا اُ س نے بلی کو بھندا ہو تھا قید کیا ہوا تھا نہ وہ اُس کو دودھ دیتی تھی نہ کوئی کھانے کی کوئی چیز دیتی تھی اور نہ یہ اس کو چھوڑتی تھی کہ وہ زمین کے کیڑے مکوڑے کھا کر اپنے پیٹ کی آگ بجھاسکے یہاں تک کہ وہ بھوک کی وجہ سے مر گئی۔ اَبﷺ نے فرمایا کہ بلی کی اُس مالکہ کو میں نے جہنم کی اُس آگ میں جلستے دیکھا اس کے علاوہ آپ ﷺ نے امر بن عامر کو وہاں دیکھا جو اپنے پیٹ کی آنتڑیاں جہنم کی آگ کی طرف دکہل رہا تھا یہ وہ شخص تھا جس نے دنیاں میں سب سے پہلے بتوں کی پوچا شرع کی تھی اسی نے بت بنائے تھے تو آپﷺ نے اس کو بھی وہاں جہنم کی آگ میں جلستے دیکھا تھا۔

No comments:

Post a Comment