Pages

Monday 5 February 2018

ٖFear Of Allah Almighty ( للہ کا خوف)

(عنوان:            (للہ کا خوف اور بزرگانے دین

اپنے دل صاف رکھیں گے تو دل پھر آئنہ کی ماند ہوگا اور جو دیکھیں تو پھر سب خیر ہی نظر آئے گا۔ جب آئنہ دندلہ کر لیں گے۔ تو پھر کیا دکھائی دے گا اس میں آپ کو اپنے آپ کو پاک کریں اپنے آپ کو صاف رکھیں پھر اپنے دل کے آئنہ میں ہر کوئی صاف اور اچھا ہی نظر آئے گا۔کیا آج بھی اسے لوگ دنیاں میں موجود ہیں جو اللہ کا خوف دل میں رکھتے ہیں اور ہر وقت اپنے پیدا کرے والے کو راضی کرنے میں لگے ہوں۔

No comments:

Post a Comment