Pages

Monday 5 February 2018

Actions Speak Louder Against The Words

( عنوان:       ( اعمال الفاظ کے خلاف بلند بولتے ہیں

پرانے زمانے کی بات ہے ایک بادشاہ تھا جو اپنی رعایا پر بہت مہربان تھا اس نے سو کلومیٹر لمبی سڑک تعمیر کرنے کا حکم دیا جب سڑک تعمیر ہوگئی اور اس کے افتتاح کا وقت آیا تو اس نے اپنے تین وزیروں سے کہا کہ ایک بار پوری شڑک کا جائزہ لے لو تا کہ پتہ کل سکے کہ کوئی نقص تو نہیں تینوں وزیر جائزہ لینے چلے گئے شام میں پہلا وزیر واپس آیا اور کہا پادشہ سلامت پوری شڑک بہت عالیشان بنی ہے مگر شڑک پر ایک جگہ کچرا پڑا نظر آیا اگر وہ اُٹھا لیا جائے تو شڑک کو چار چاند لگ جائیںگے دوسرا وزیر آیا اور اس نے بھی بلکل یہی احوال سنایا کہ ایک جگہ کچرا ہے اگر وہ صاف ہو جائے تو چار چاند لگ جائیں گے تیسرا وزیر آیا تو وہ بہت تھکا ہوا نظر آیا اور پسینہ سے اس کے کپڑے گیلے ہو رہے تھے اور اس کے ہاتھ میں ایک تھیلا بھی تھا بادشاہ کو اس نے بتایا کہ بادشاہ سلامت سڑک پر ایک جگہ کچرا پڑا ہوا تھا جس کی وجہ سےسڑک خراب نظر آرہی تھی میں نے اس کو صاف کر دیا ہے اب شڑک کی خوبصورتی میں چار چاند لگ گئے ہیں اور وہاں یہ ایک تھیلا تھا شاید کوئی بھول گیا ہوگا بادشاہ یہ سن کر مسکرایا اور کہا یہ کچرا بھی میں نے رکھوایا تھا اور یہ تھیلا بھی اس تھیلے میں پیسے ہیں جو تمہارا انعام ہے پھر بادشاہ نے بلند آواز میں کہا دعوہ تو سب کرتے ہیں اور خامیاں سے نکالتے ہیں چاہتے سب ہیں کہ سب کچھ اچھا ہو جائے مگر عمل درآمد کوئی نہیں کرتا۔

No comments:

Post a Comment