Pages

Sunday, 4 February 2018

Love The Almighty, Love The Prophet, Love The Family And Prayer In The Opinion Of The Prophet ﷺ

عنوان:                   اللہ تعالی سے پیار، نبیﷺ سے پیار، اہل بیت سے پیار اور                              نبی کے خیال میں نماز

کاش کہ ہم کتاب اللہ کو اپنی زندگی اور اپنے شب و روز میں ایک راستا دیکھانے والا بنا لیں اور یہ کتا سراپہ یدایت ہے سراپہ نور ہے اوجالوں کی نقیب ہے یہ کتاب جہاں کتاب اللہ  کے ساتھ وابستہ ہونے کا حکم نامہ دیا وہاں اہل بیت کی محبت کا سبق بھی سیگھایا۔

 حضرت عسابہ بن زید بن ہارسہ رضی اللہ عنہُ فرمتے ہیں میں حضور ﷺ کی خدمت میں حضر ہوا میں نے حاجت کہی اور آپﷺنے میری حاجت دور فرمادی لیکن میں نے ایک منظر دیکھا کہ حضورﷺنے جس چادر کی بکل کی ہوئی تھی وہ اطراف سے جمبش میں ہے جس طرح کہ اس کے اندر کوئی ہو تو مجھ سے نہ رہا گیا تو میں نے پوچھ لیا کہ حضورﷺ اس چادر کے اندر کیا ہے تو آپﷺ نے چادر کھول دی جب چادر کولی تو میں نے دیکھا کہ ایک  پہلو سے امام حسن لپٹے ہیں اور ایک پہلو سے امام حسین لپٹے ہوئے ہیں کہا یہ میرے بیٹے ہیں یہ میری بیٹی کے بیٹے ہیں اے اللہ میں ان سے پیار کرتا ہوں تو بھی ان سے پیار کر اور مالک جو ان سے پیار تو ان سے بھی پیار کر تو ان کی محبت کا درس دیا ۔

:آپ ﷺ نے تین اشادات فرمائے

  •  فرمایا اللہ تعالی سے پیار کرو کہ وہ تمہیں نعمتیں عطا کرتا ہے۔
  •  میرے سے پیار کرو کہ میں تمہارے رب کا بھی محبوب ہوں۔
  •  میرے اہل بیت سے بھی میری وجہ سے پیار کرو کہ وہ میرے اہل بیت ہیں۔


Hadith About Orphan (حدیثﷺ یتیم کے بارے میں)

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
  •  'جو ایک یتیم کا خیال رکھتا ہے، چاہے وہ اس کے رشتہ دار یا اجنبی ہے، میرے ساتھ ان دونوں جیسے جناح میں ہو گا.' (مثال کے طور پر ان کی ابتدائی اور درمیانی انگلی اٹھایا)
The Prophet (ﷺ) Said.
  • "He who takes care of an orphan, whether he is his relative or a stranger, will be in Jannah with me like these two". (raised his forefinger and middle finger for illustration)

[Muslim]



Friday, 2 February 2018

Name Of Allah (اَلصُّبُوْرُ) & Their Importance (99/99)

As-Sabur 

(اَلصُّبُوْرُ)

 The Patient One

تحمل و برداشت والا


  • طلوع آفتاب سے پہلے اگر کوئی شخص ایک سو مرتبہ یہ اسم پڑھے تو انشاءاللہ تعالی اس دن ہر مصیبت سے بچارے، دشمنوں و حاسدوں کی زبانیں بندرہیں۔
  • He Who Read This Name Before Sun Rise With The Help Of Allah Almighty Avoid Every Trouble That Day And The Words Of Enemies And Afflictions Are Closed.
  • اور اگر کوئی شخص کسی مصیبت میں پھنس گیا ہو تو ایک ہزار بیس مرتبہ یَاصُبُوْرُ پڑھے، اس سے نجات پا جائے گا۔
  • And If Someone Was Caught In Trouble Then He Read  یَاصُبُوْرُ Near 1020 Times Then It Will Be Saved.

Name Of Allah (اَلرَّشِیْدُ) & Their Importance (98/99)

Ar-Rashid 

(اَلرَّشِیْدُ)

The Righteous Teacher

راستی دنیکی پشند کرنے والا

  • روزانہ اس اشم کو ورد رکھنے سے تمام مشگلات دور اور کاروبار میں ترقی ہوگی۔ ایک ہزار مرتبہ پڑھے اور جس شخص کو اپنے کسی کام کی کوئی تدبیر میں نہ آتی ہو وہ مغرب اور عشاء کے درمیان ایک ہزار مرتبہ  یَا رَشِیْدُ پڑھے تو یا تو خواب میں کوئی تدبیر معلوم ہوجائےگی یادل میں اس کا اِلقاءہوجائےگا۔

  • He Who Read یَا رَشِیْدُ At Least 1000 Times Then All Troubles Are Away And Business Will Grow & If Any Person Stuck In Any Work & And Able To Find Way Then He Read یَا رَشِیْدُ  Between Maghrab & Esha Prayers 1000 Times Then He Find Way In His Dream Or Through His Heart.

Twelve Years Sentence Of A Minor Mistake (ایک معمولی سی غلطی کی بارہ سال سزا)

( عنوان:               ( ایک معمولی سی غلطی کی بارہ سال سزا

بہت ہی مشہور واقعہ ہے کہ ایک بزرگ تھے ایک دریا کے کنارے وضو کر رہے تھے کئی دنوں سے کچھ نہ کھایا ہوا تھا جب وہ وضو کر رہے تھے تو ان کو پانی میں ایک سیب اپنے پاس آتا ہوا نظر آیا آپ نے وہ سیب پانی سے نکال لیا اور کھا لیا بعد میں خیال آیا کہ یہ تو میرا تھا ہی نہیں یہ تو کسی اور مالک کا تھا یعنی اس کا مالک کوئی اور ہے اب کیا کروں تو جس طرف سے پانی آرہا تھا اُس سمت چلنا شروع ہو گئے تاکہ اس کے اصل مالک تک پہنچاجائے۔ کئی دنوں کی مصافت نہ کرنے کے بعد ایک باغ نظر آیا اور کچھ درختوں کی شاخیں اسی پانی کی طرف لٹک رہی ہیں تو سمجھ گئے کہ اسی جاگہ سے سیب گرا ہوگا۔ پھر اس باغ کے  مالک کے پاس پہنچے اور سارا وقعہ سنا دیا کہ اس طرح آپ کا سیب میں نے کھا لیا ہے آگے سے باغ کے مالک نے کیا کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ جانیے اس وڈیو میں

What Should Be Done If The Dead Body Starts Bleeding?

( عنوان:              ( اگر میت کے جسم سے خون نکلنے لگ جائے تو کیا کِیاجائے؟

بہت ہی اہم مسلہ ہے کہ اگر میت کے جسم سے خون نگنے لگ جائے تو کیا میت کو دوبارہ غسل کروانہ پڑے گا کیوں کہ خون ناپاک ہوتا ہے اور ہر کوئی یہ بات نہیں جانتا ہے کہ اس موقہ پر کرنا کیا چائیے اور کم علمی کی وجہ سے دوبارہ غسل کرونا شروں کر دیتے ہیں اور کافی ٹائیم تک اس عمل میں ہی لگے رہتے ہیں اس کے بارے میں جانئے پوری معلومات اس وڈو میں۔۔۔۔۔۔۔۔




Which Three Things Your Account Continues To Die۔

( عنوان:       ( وہ کون سی 3 چیزیں جن کا کھاتہ مرنے کےبعد بھی جاری رہتاہے۔

پیارے نبیﷺ نے فرفایا کہ جب انسان فوت ہوجاتا ہے تو اُس کے تمام کے تامام کام ختم ہو جاتے ہیں جو دنیاں میں وہ کرتا تھا لیکن کچھ ایسی بھی عمل ہیں جو اُس کے مرنے کے بعد بھی جاری رہتے ہیں وہ درج دیل ہیں۔

  1. صدقہ جاریہ
  2. علم جس سے لوگ فائدہ اُٹھائیں
  3. نیک اوراولاد جو والدین کے لئے دعا کرے
صدقہ ایک اسا عمل ہے جو مرنے کے بعد بھی انسان کی کرتا ہے اور بہت سارے عزاب سے جان بچا لیتا ہے اور علم حاصل کرکے دوسروں کو سیکھا دیا تو جب تک اُس کا سیکھایا ہوا دوسروں کو سیکھاتا رہا اُس کے لئے نیکی چلتی رہے گی اور اگر کئی بُرا کام یا علم سیکھا کر گیا تو اتنا ہی گنا چلتا رہے گا اور آخری بات نیک اولاد جس کو اچھی طرح کی دنیاوی اور دینی تعلیم دی ہو۔